3 جنوری 2014 - 20:30
ایرانی وزیر خارجہ کا ترکی کے سرکاری دورے کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آج ترکی کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آج ترکی کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ ترکی کے وزیر خارجہ احمد داؤد اوغلو کی دعوت پر ترکی کے ایک روزہ دورے کے دوران ترکی کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

.....

/169